جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

آئی ایس پی آرنے سوشل میڈیاصارفین کوسخت وارننگ جاری کردی

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات چلائے جا رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ ادارے

کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات چلائے جا رہے ہیں۔ ان پیغامات میں جعلی تنبیہ اور ایمرجنسی رابطہ نمبر دیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آرنے کہاکہ ادارے کی طرف سے پیغام رسانی کےلئے آفیشل ویب سائیٹس واٹس ایپ کے ذریعے نہیں بلکہ ٹوئیٹراورفیس بک کے ذریعے کی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…