تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ہاتھ ملالیا،پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف بڑے اقدام پر متفق
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف وزیراعظم نوازشریف کے خلاف ایوان میں دوبارہ تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں… Continue 23reading تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ہاتھ ملالیا،پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف بڑے اقدام پر متفق