بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ورکنگ ویزاپر ملائیشیا جانے والے 60 پاکستانیوں کا عبرتناک انجام

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ورکنگ ویزاپر ملائیشیا جانے والے 60 پاکستانیوں کا عبرتناک انجام

لاہور(آئی این پی )سعودی عرب کے بعد ملائیشیا سے ملک بدر کیے جانے والے ساٹھ پاکستانی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ساٹھ پاکستانیوں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک کمپنی نے ورکنگ ویزا پر ملائیشیا بھجوایا جسےانہوں نے تین تین لاکھ روپے… Continue 23reading ورکنگ ویزاپر ملائیشیا جانے والے 60 پاکستانیوں کا عبرتناک انجام

گدھے وزیر

datetime 19  جنوری‬‮  2017

گدھے وزیر

ابک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیر موسمیات سے موسم کا حال پوچھا ۔وزیر نے کہا کہ موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا… Continue 23reading گدھے وزیر

مولانافضل الرحمن اہم عرب ریاست پہنچ گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

مولانافضل الرحمن اہم عرب ریاست پہنچ گئے

اسلام آباد+مدینہ منورہ(آئی این پی)قائدجمعیت علمائے اسلام (ف) مولانافضل الرحمن عمرے کی ادائیگی اورانٹرنیشنل تحریک ختم نبوت کے امیراورروحانی شخصیت مولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے انہوں نے روضہ اقدسؐ پرحاضری دی اوراس کے بعدمولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی، قائدجمعیت اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران… Continue 23reading مولانافضل الرحمن اہم عرب ریاست پہنچ گئے

بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے،وزیر اطلاعات فوری طور پر استعفیٰ دیں اور منصب سے الگ ہوں ۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق نعیم الحق نے کہا کہ نون لیگ نے اداروں… Continue 23reading بی بی سی نے پوری حکومتی دھوکہ بازی کا پول کھول دیا ہے

عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ انہیں انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ یہ تسبیح انہیں تحریک انصاف کے رہنماولید اقبال… Continue 23reading عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی

ویزے کے بغیر پاکستان نہیں آنے دینگے ،افغانیوں نے اودھم مچادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

ویزے کے بغیر پاکستان نہیں آنے دینگے ،افغانیوں نے اودھم مچادیا

خیبر ایجنسی (آئی این پی )پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپوٹروں کیلئے پاسپورٹ ویزے کی شرط دوبارہ لازمی قرار،افغان ٹرانسپورٹ یونین اور پولیٹیکل انتظامیہ کے درمیان مذکر ات ناکام ، افغان ٹرانسپورٹ یونین نے ہڑتال شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان ٹرانسپورٹرز کو پاکستان آنے کے لئے پاسپورٹ… Continue 23reading ویزے کے بغیر پاکستان نہیں آنے دینگے ،افغانیوں نے اودھم مچادیا

لاپتہ بلاگرزکے لئے مظاہرہ،سول سوسائٹی اورمذہبی جماعت آمنے سامنے آگئے پتھراورڈنڈے چل گئے ،بھگڈرمچ گئی ،تشویشناک صورتحال

datetime 19  جنوری‬‮  2017

لاپتہ بلاگرزکے لئے مظاہرہ،سول سوسائٹی اورمذہبی جماعت آمنے سامنے آگئے پتھراورڈنڈے چل گئے ،بھگڈرمچ گئی ،تشویشناک صورتحال

کراچی (این این آئی) سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر، سرمدعباس اور استاد محمد رحیمو سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جمعرات کو کراچی آرٹس کونسل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کی قیادت سول سوسائٹی کے رہنما اسد اقبال بٹ،انیس ہارون،شیما کرمانی و دیگر… Continue 23reading لاپتہ بلاگرزکے لئے مظاہرہ،سول سوسائٹی اورمذہبی جماعت آمنے سامنے آگئے پتھراورڈنڈے چل گئے ،بھگڈرمچ گئی ،تشویشناک صورتحال

مریم نوازکون ساشرمناک کام کروارہی ہیں ،عمران خا ن نے سنگین الزام لگادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

مریم نوازکون ساشرمناک کام کروارہی ہیں ،عمران خا ن نے سنگین الزام لگادیا

اسلام آباد (آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نوازشریف کو اس ملک کا سب سے بڑا کرپٹ آدمی کہتے ہیں اور اپنے اس موقف پر قائم ہیں۔”اگر آپ کرپٹ کو بڑا کرپٹ نہیں کہیں گے تو آپ ظلم کر رہے ہیں “۔مریم نواز لیگی وزراءاور… Continue 23reading مریم نوازکون ساشرمناک کام کروارہی ہیں ،عمران خا ن نے سنگین الزام لگادیا

تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے والے راجہ ریاض کی امیدوں پرپانی پھرگیا،پارٹی نے ایسافیصلہ سنادیاجوان کے وہم وگمان میں نہیں تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے والے راجہ ریاض کی امیدوں پرپانی پھرگیا،پارٹی نے ایسافیصلہ سنادیاجوان کے وہم وگمان میں نہیں تھا

فیصل آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی قیادت نے سا بق ڈویژنل کوار ڈینیٹر را جہ ریا ض کو پارٹی میں واپس لینے کی مخا لفت کردیتفصیلات کے مطا بق فیصل آباد کے جیا لوں اور سینئر رہنما ئوں کی بھرپور مخا لفت نے سا بق اپوزیشن ،یڈ پنجاب اسمبلی را جہ ریاض کو پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے والے راجہ ریاض کی امیدوں پرپانی پھرگیا،پارٹی نے ایسافیصلہ سنادیاجوان کے وہم وگمان میں نہیں تھا