فوجی عدالتیں ،حکومت نے ناکامی سے بچنے کےلئے 3آپشنزپرکام شروع کردیا،اہم ترین اجلاس 31جنوری کوطلب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے ترمیم کی مخالف اپوزیشن جماعتوں سے انفرادی رابطوں کا فیصلہ کرلیا‘ پہلے مرحلے میں بات چیت کے لئے بلواسطہ طورپر پیغامات بھجوائے جائیں گے اور بات چیت پر آمادگی کا عندیہ ملنے پر ان جماعتوں کی قیادت سے براہ راست رابطے کئے جائیں گے۔… Continue 23reading فوجی عدالتیں ،حکومت نے ناکامی سے بچنے کےلئے 3آپشنزپرکام شروع کردیا،اہم ترین اجلاس 31جنوری کوطلب