جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

مفاہمت کے بادشاہ زرداری کو اپنے ہی گھر میں شکست،بیٹیوں نے بڑے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)مفاہمت کے بادشاہ زرداری کو اپنے ہی گھر میں شکست،بیٹیوں نے بڑے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی میں سابق مسلم لیگی رہنما عرفان اللہ مروت کی شمولیت کے خلاف بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کھل کر سامنے آگئیں ٹویٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے عرفان اللہ مروت کو بیمار ذہن کا شخص قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو جیل میں سڑنا چاہئے ،

ایسے لوگوں کو پیپلزپارٹی کے قریب بھی نہیں آنا چاہئے جبکہ آصفہ بھٹو نے کہا کہ عرفان اللہ مروت کے گھناﺅنی اقدامات قابل مذمت ہیں انہیں پیپلزپارٹی میں نہیں ہونا چاہئے واضح رہے کہ عرفان اللہ مروت نے آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیاتھا اور یہ پہلا موقع ہے کہ آصف علی زرداری کی بیٹیاں باپ کے فیصلے کے خلاف کھل کرسامنے آئی ہیں اور انہوں نے ان کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…