کرپشن کا تابوت ، شیخ رشیدنے ایسا بیان دیدیا کہ لیگی رہنمائوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ کیس پاکستان کا ہی نہیں دنیا کا دلچسپ کیس ہوتا جارہا ہے۔پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اس مہینے کے آخر تک کیس ختم… Continue 23reading کرپشن کا تابوت ، شیخ رشیدنے ایسا بیان دیدیا کہ لیگی رہنمائوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی