جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’آپریشن رد الفساد۔۔ پاک آرمی ان ایکشن ‘‘ 144اہم گرفتاریاں 

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد شروع ہوتے ہی ملک بھر میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،اسلام آباد پولیس بھرپور متحرک نظر آرہی ہے پولیس نے مختلف علاقوںپر سرچ آپریشن کر کے 4 افغانیوں سمیت43 مشتبہ گرفتار کر لیا۔سیالکوٹ میں حاجی پورہ کے علاقے سے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔لاہور مین بھی آپریشن میں تیزی آچکی ہے

اور شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر 10لوگوں کو حراست میں لے لیا گیا، پنجاب یونی ورسٹی ہاسٹلز اورقذافی اسٹیڈیم کے اطراف سے بھی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔دوسری جانب پشاور کے تھانہ کوتوالی کی حدود میں پولیس نے 50 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ چنیوٹ اور حافظ آباد سے بھی متعدد مشتبہ افراد پکڑے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…