امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) نے اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا
پشاور(آئی این پی) سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیر اعظم کا مشیر ایوی ایشن مقرر کئے جانے کے بعد وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) کا اہم عہدہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے… Continue 23reading امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) نے اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا







































