امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا
لاہور( این این آئی)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میںرہائش پذیر پاکستانی پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دیکھنے کیلئے خصوصی طور… Continue 23reading امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا











































