پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کے طلبا کا بڑا کارنامہ صدیوں پرانی کیا چیز دریافت کر ڈالی؟سائنسدان حیران

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

سوہاوہ(آن لائن) پنجاب یونیورسٹی لاہور شعبہ حیوانات کے طالبعلموں نے تتروٹ کے پہاڑوں سے کئی صدیوں پرانے دریائی گھوڑے کا جبڑا دریافت کرلیا ہے جسے مزید تحقیق کیلئے لاہور بھیجا جائے گا ۔ یونیورسٹی کے شعبہ حیوانات کی ریسرچ ٹیم نے بتایا کہ دریافت ہونے والا جبڑا کئی صدیوں پرانا دریائی گھوڑے کا نیچے والا جبڑا ہے جسے شعبہ حیوانات کے طالبعلموں نے دریافت کیا ہے

تاہم گھوڑے کے خوسلز کو لاہور لیبارٹریر لے جایا جائے گا جہاں اس پر مزید تحقیق کی جائے گی خیال رہے کہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ حیوانات کی ٹیم ان ایریا میں قدیم جانوروں کی باقیات ڈھونڈنے میں مصروف ہے ۔عالمی ماہرین اس دریافت پر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…