پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’اب جمعہ کے مبارک دن یہ کام ضرور کیا جائے ‘‘ اسلام کے پرانے دور کی یاد تازہ ۔۔ پاک فوج کیلئے پاکستان بھر میں جمعہ نماز کے حوالے سے کیا درخواست کر دی گئی؟

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ   کے چیئر مین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ملک بھر کے علماء و خطبا  سے یہ اپیل 24فروری کا جمعۃالمبارک رد الفساد کے موضو ع پر پڑھا یا جائے اور قوم کو دہشت گردوں کے بھیانک اور مکرو کرتوتوں سے باخبر کیا جائے اور پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف

اور ا فوج پاکستان کی حمایت میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنا کر کھڑا کرنے کیلئے شعور بیدار کیا جائے۔نیز یکم اپریل کو ممتاز حسین قادری شہید کے عرس کے موقع پراسلام آباد میں ہونے والی انٹر نیشنل لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ کانفرنس کی تیاریوں کیلئے دعوت عام دی جائے۔ واضح رہے کہ یہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر کے بعد پا ک فوج نے آپریشن ضرب عضب کی طرز کا نیا آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کارروائیوں کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے ۔ اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو بات بھی واضح ہوتی ہے کہ معروف شہنشاہ اور سلاطین جب کفارکے خلاف جہاد کیا کرتے تو کوشش کی جاتی کہ حملہ جمعہ نماز کے بعد اس وقت کیا جائے جب مسلمان دعا مانگ رہے ہوں تاکہ اس مبارک گھڑی میں اپنے سے دگنے دشمنوں کے خلاف لڑتے وقت جہاں جذبہ ایمانی ساتھ ہو وہیں تمام مسلمانوں کی دعائیں بھی فتح کا باعث بنیں اور مسلمانوں کا ڈنکا پوری دنیا میں بجے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…