جو لوگ جمعہ کی نماز نہیں پڑھتے ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟ ایمان افروز تحریر
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔ اس دن اللہ نے آدم کو پیدا کیا۔ اسی دن جنت میں ان کو داخل کیا اور اسی دن ان کو… Continue 23reading جو لوگ جمعہ کی نماز نہیں پڑھتے ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟ ایمان افروز تحریر