نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دہشت گردوں کاحملہ،کیمرہ مین جاں بحق
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے کے ڈی اے چورنگی کے قریب نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو واقعہ کے ڈی اے چورنگی کے قریب پیش آیا جس کے بعد زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کیمرہ… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر دہشت گردوں کاحملہ،کیمرہ مین جاں بحق







































