اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،ڈیفنس دھماکہ ،تحریک انصاف ایک مرتبہ پھرتمام سیاسی جماعتوں کوپیچھے چھوڑ گئی ،اہم اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے لاہورمیں ڈیفنس کے علاقے میں دھماکہ کی پرزورمذمت کی ہے اورتین روزہ سوگ کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہاکہ پوری قوم دہشتگردی کی اس لہرسے پریشان ہے

لیکن قوم دہشتگروں کوان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔انہوں نے اس موقع پراعلان کیاکہ ڈیفنس دھماکے پر تین روزہ سوگ کے پیش نظر ان کی جماعت نے سیاسی سرگرمیاں تین روزکےلئے معطل کردی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…