پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ڈیفنس کے بعد گلبرگ میں دھماکہ ،ٹی وی چینلزکوسب سے پہلے خبردینے کااعزازمہنگاپڑگیا،سخت ایکشن

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ڈیفنس مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ بلیوارڈمیں دھماکے کے بارے میں بعض نجی ٹی وی چینلزکی طرف سے غیرمصدقہ اورغیرذمہ دارانہ رپورٹنگ پرپیمرانے نوٹس لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکے کے بعد بعض نجی ٹی وی چینلوں نے گلبرگ میں بھی دھماکہ ہونے کی خبرنشرکردی لیکن بعد میں سکیورٹی اداروں اور پولیس سمیت

صوبائی وزیر قانون نے بھی اس خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قراردے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پیمرا نے کہاہے کہ گلبرگ دھماکے کی غلط خبر نشر کرنے پر 31 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ 7 دن میں جواب بھی طلب کیاگیاہے کہ صرف پہلے خبردینے کے اعزازکی خاطر قوم کوپریشان کیاگیاحتی کہ حقیقت میں گلبرگ میں کوئی دھماکہ نہیں ہواتھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…