پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سابق مرکزی ہنماعمران خان کوالوداع کہہ کرپیپلزپارٹی میں شامل ،جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ کھلاڑیوں کوآگ بگولہ کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنمااورصوبہ سندھ میں پی ٹی آئی کے سابق صدرنادراکمل نے آصف علی ز رداری سے ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نادراکمل نے اس ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولت کااعلان کردیا۔

اس موقع پرانہوں نے بلاول بھٹواورآصف علی ز رداری کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔نادراکمل نے کہاکہ تحریک انصاف صرف نعرے لگاناجانتی ہے عملی کام اس کے بس کی بات نہیں ۔انہوں نے کہاکہ آئند ہ انتخابات میں پی ٹی آئی بری طرف شکست کھائے گی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…