اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

فیصل آبادمیں پو لیس کانسٹیبل کی شادی کے دوران پراسرارواقعہ،گھر ما تم کدہ بن گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

فیصل آبادمیں پو لیس کانسٹیبل کی شادی کے دوران پراسرارواقعہ،گھر ما تم کدہ بن گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پو لیس کانسٹیبل کی شادی والا گھر ما تم کدہ بن گیا ،شادی کی مووی بنا نے والے 4مووی میکرز پراسرار طور پر جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ روز گز شتہ روز نوا حی گا ؤں 464میں پو لیس کا نسٹیبل محمد آصف کی شادی انجام پا گئی۔ بارات… Continue 23reading فیصل آبادمیں پو لیس کانسٹیبل کی شادی کے دوران پراسرارواقعہ،گھر ما تم کدہ بن گیا

اہم سینیٹر اورمولانافضل الرحمان پر الزامات ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2017

اہم سینیٹر اورمولانافضل الرحمان پر الزامات ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )پیمرا کونسل آف کمپلینٹ سندھ نے نجی ٹی وی چینل ’میٹرو 1‘کے خلاف سینیٹر سعید غنی کی طرف سے دائر شکایت کی سماعت کرتے ہوئے ٹی وی چینل پر دس لاکھ روپے جرمانہ کی سفارش کی ہے ۔ کونسل آف کمپلینٹ نے یہ سفارش پیر کے روز 40ویں اجلاس کے دوران… Continue 23reading اہم سینیٹر اورمولانافضل الرحمان پر الزامات ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئے

لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں گنگارام ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کے شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکے گنگارام ہسپتال میں چھ ماہ کے ایک شیرخواربچے کوسانس کی تکلیف کے باعث آئی سی یومیں داخل کیاگیالیکن شیرخواربچہ وہاں پرجھلس گیاجس پراس کاایک بازوبرُیطرح متاثرہواجس پرڈاکٹروں نے کہاکہ اس بچے کابازوکاٹناپڑے گا۔ڈاکٹروں کے اس موقف پربچے… Continue 23reading لاہور، گنگارام ہسپتال میں شیرخواربچہ زندگی بھرکےلئے معذورہوگیا

عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی سے متعلق درخواست عدم پیروی پر خارج کردی ۔ چیف الیکشن کمشنرسردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ کی جانب سے دائر ریفرنس میں موقف… Continue 23reading عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیاگیا

بھارت کوجعلی سرجیکل سٹرائیک کی اجازت، حقیقی سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو ۔۔۔! پاکستان نے خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بھارت کوجعلی سرجیکل سٹرائیک کی اجازت، حقیقی سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو ۔۔۔! پاکستان نے خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیارہیں،بھارتی آرمی چیف ماضی کی طرح کا جعلی سرجیکل سٹرائیک کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن جس دن حقیقی سرجیکل سٹرائیک کرنے کی جرات کی ہماری افواج وہ جواب دیں… Continue 23reading بھارت کوجعلی سرجیکل سٹرائیک کی اجازت، حقیقی سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو ۔۔۔! پاکستان نے خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعبدالعلیم خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف 22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خان نے کہاکہ قصورمیں جلسے کی اجازت نہ دیناحکومت کی طرف سے اوچھے… Continue 23reading تحریک انصاف کا22جنوری کوقصورمیں جلسہ عام کرنے کااعلان

اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے ) ایگزیکٹو بورڈ نے پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک میٹرو بس چلانے کیلئے انفراسٹرکچر کے ڈیزائن اور تعمیراتی نگرانی کیلئے کنسلٹنٹ ہائر کرنے کی منظوری دیدی،چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ نے کہا کہ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں نئی میٹرو ،روٹ سمیت دیگرتفصیلات سامنے آگئیں

پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں صوبوں کے تحفظات دور ،سی پیک پر تمام صوبے متفق ہوگئے ،چیئرمین کمیٹی مشاہدحسین سید نے اسے اہم پیش رفت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ2017سی پیک کیلئے ٹیک آف کا سال ہے ، سی پیک پر مستحکم طریقے سے کام جاری ہے ،سی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر تمام صوبے متفق ،زبردست اعلان کردیاگیا

پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ کیس عوامی عدالت میں پٹ چکا ہے ، سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہو جائے گا، عمران خان جلسے جلوسوں پر وقت ضائع کرنے کی بجائے انتخابات کی تیاری کریں ،تیاری نہ کی تو عمران خان2018میں ایک بار پھر… Continue 23reading پاکستان کے پاس کتنے دن کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے ،وفاقی وزیر کاخطرناک انکشاف