پاکستان کی سیاحت کرنے والے آسڑیلوی سیاح کی ڈائری میں لکھے اہم انکشافات
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بارے میں عالمی سطح پریہ تاثرپایاجاتاہے کہ پاکستان ایک پرخطرملک ہے اورکئی یورپی ممالک نے تواپنے شہریوں کوپاکستان کے حوالے سے سفرکرنے کی ہدایات جاری کررکھی ہے ۔اس معاملے کاایک آسڑیلوی سیاح کو علم ہواتواس نے پاکستان کاسفرکرنے کی ٹھان لی کیونکہ وہ سیاحت کاشوقین تھااوردنیاکے کئی ممالک کی سیربھی اپنے موٹرسائیکل پرکرچکاتھا۔اس آسڑیلوی… Continue 23reading پاکستان کی سیاحت کرنے والے آسڑیلوی سیاح کی ڈائری میں لکھے اہم انکشافات











































