اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

مال روڈ خودکش حملہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی مل گئی

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سانحہ مال روڈ خودکش حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹس بنانے والا بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مال روڈ خودکش حملے کے سہولت کار انوار الحق سے حاصل ہونے والی معلومات پر سی ٹی ڈی نے ڈی آئی خان میں ایک چھاپے کے دوران خودکش حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹس

بنانے والے دہشتگرد کو7ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔فضل اللہ بارودی مواد اور خودکش جیکـٹس بنانے کاماہرہے۔ اس کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ واہگہ بارڈر اور گلشن اقبال دھماکہ کیلئے بھی فضل اللہ نے ہی خودکش جیکٹس فراہم کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…