جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

’’بڑی کارروائی‘‘ ایف آئی اے نےکس اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا؟

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے قومی خزانے کو تین کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں ڈی جی نادرا طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے حکام نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طاہر اکرم پرنادراکی عمارتیں کرائے پرلینے کے معاملے میں کرپشن کاالزام ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے قومی خزانے کو3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نے ضمانت ازقبل گرفتاری حاصل کر رکھی تھی تاہم جمعرات کو مقامی عدالت میں ضمانت منسوخ ہونے پر ڈی جی نادرا طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا گیا ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…