حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں 2017میں ہونے والی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے اس نوٹیفکیشن کے مطابق 5فرور ی کو بروزاتواریوم کشمیرپرتعطیل ،23مار چ کو جمعرات کے روزیوم پاکستان کی تعطیل ،یکم مئی بروزسوموارلیبرڈے (یوم مزدور)،27اور28جون کوبروزمنگل اوربدھ عیدالفطرکی تعطیلات ،14اگست بروزسومواریوم آزادی پاکستان کی تعطیل ،یکم ستمبرسے لیکرتین ستمبرتک بروزجمعہ ،ہفتہ اوراتوارعید الاضحٰی… Continue 23reading حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا







































