اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

شریف خاندان کیلئے ا فسوسناک خبر،اہم فیملی ممبرکو برین ہیمرج،فوری طورپر ہسپتال منتقل

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)شریف خاندان کیلئے ا فسوسناک خبر،اہم فیملی ممبرکو برین ہیمرج،فوری طورپر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے علی عباس کو اچانک برین ہیمرج ہوا ہے جس

کے باعث انہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا، ہے ، علی عباس وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب کے بھتیجے اور عباس شریف کے بیٹے ہیں، ان کا علاج ہسپتال میں فوری طورپر شروع کردیاگیا ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…