اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عشرت العبادکی واپسی،کیا کرنے آرہے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

عشرت العبادکی واپسی،کیا کرنے آرہے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیرسردارنبیل گبول نے کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ کا باب بند ہوچکا ہے ،بہت جلد سابق گورنرڈاکٹرعشرت العبادخان کراچی کے سیاسی انتشار کو کنٹرول کرنے کے لئے پاکستان واپس آجائیں گے،مسلم لیگ پاناما کیس جیتے یا ہارے قبل ازوقت انتخابات کرائے گی، آصف زرداری اورعمران خان دونوں سے کہوں… Continue 23reading عشرت العبادکی واپسی،کیا کرنے آرہے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کوکن دوکمزوریوں کی وجہ سے شکست کیوں ہوئی؟جہانگیرترین کے انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2017

2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کوکن دوکمزوریوں کی وجہ سے شکست کیوں ہوئی؟جہانگیرترین کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے تسلیم کیا ہے کہ 2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کی دو کمزوریاں تھیں ،ہم نے امیدواروں کو ٹکٹ بہت تاخیر سے دیے تھے،ہمارے70فیصد امیدوار پہلی بار میدان میں اترے تھے ۔پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے… Continue 23reading 2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کوکن دوکمزوریوں کی وجہ سے شکست کیوں ہوئی؟جہانگیرترین کے انکشافات

لاہورمیں باپ درندہ بن گیا،بیوی اوربیٹی کے ساتھ ایساسلوک کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 16  جنوری‬‮  2017

لاہورمیں باپ درندہ بن گیا،بیوی اوربیٹی کے ساتھ ایساسلوک کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،لرزہ خیز واقعہ

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچی کی لاش 16روز بعد گندے نالے سے مل گئی جبکہ والدہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ میں سابق خاوند نے بیوی زہرہ اور 9سالہ بیٹی آمنہ کو قتل… Continue 23reading لاہورمیں باپ درندہ بن گیا،بیوی اوربیٹی کے ساتھ ایساسلوک کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،لرزہ خیز واقعہ

آئندہ چوبیس گھنٹے،ملک بھرمیں بارش کہاں کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  جنوری‬‮  2017

آئندہ چوبیس گھنٹے،ملک بھرمیں بارش کہاں کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن، اسلام آباد، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش ہوگی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گاجبکہ مری، مالم جبہ، پارہ چنار، راولاکوٹ، وادی نیلم… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے،ملک بھرمیں بارش کہاں کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

گجرات کے بنیادی مرکز صحت میں 29 اور 30 دسمبر کی درمیانی شب شرمناک واقعہ چھپانے پراعلیٰ سرکاری افسران معطل

datetime 16  جنوری‬‮  2017

گجرات کے بنیادی مرکز صحت میں 29 اور 30 دسمبر کی درمیانی شب شرمناک واقعہ چھپانے پراعلیٰ سرکاری افسران معطل

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرصوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان نے گجرات کے بنیادی صحت مرکز پر ڈاکوؤں کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کی انکوائری کے لئے گجرات کا دورہ کیا اور بنیادی صحت… Continue 23reading گجرات کے بنیادی مرکز صحت میں 29 اور 30 دسمبر کی درمیانی شب شرمناک واقعہ چھپانے پراعلیٰ سرکاری افسران معطل

وزارت داخلہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی کیا کرتی رہی؟ تفصیلات جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2017

وزارت داخلہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی کیا کرتی رہی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوغلے پن کے ساتھ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا، متضاد بیانات دینا اور واویلا کرنا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاوطیرہ بن چکا ہے۔ اپنے… Continue 23reading وزارت داخلہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،پیپلزپارٹی کیا کرتی رہی؟ تفصیلات جاری

تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی،قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید پارٹی کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس جمعہ کے روز ریفرنس دائر کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

بلوچستان کیلئے روس سے نئے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بلوچستان کیلئے روس سے نئے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پرآگئیں

کوئٹہ ،ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے ایک روسی کمپنی سے ہیلی کاپٹرخریدنے کے معاہدے کوحتمی شکل دے دی ہے جبکہ روسی کمپنی فروری میں یہ ہیلی کاپٹرصوبائی حکومت کے حوالے کرے گی ۔روسی نشریاتی ادارے تاس کے مطابق روس کی کمپنی اوربلوچستان کی حکومت کے درمیان پہلے سول معاہدے کے تحت ایک ایم آئی 171ہیلی کاپٹرکی… Continue 23reading بلوچستان کیلئے روس سے نئے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد،ٹیچر کے عشق میں مبتلا ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی،آخری خط میں کیا لکھا؟افسوسناک انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد،ٹیچر کے عشق میں مبتلا ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی،آخری خط میں کیا لکھا؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں سکول ٹیچرکے عشق میں مبتلا16سالہ طالب علم نے محبت میں ناکامی پرخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایاکہ خودکشی کرنے سے پہلے اسامہ نے اپنی ٹیچرکے نام خط لکھاجواس نے اپنے چھوٹے بھائی کودیااورکہاکہ میں کمرے میں رکتاہوں اورتم باہرجاکرسوتک گنتی ختم کرنے کے بعدیہ… Continue 23reading اسلام آباد،ٹیچر کے عشق میں مبتلا ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی،آخری خط میں کیا لکھا؟افسوسناک انکشافات