بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

غیر ملکیوں کیخلاف حساس اداروں کا گھیرا تنگ پاکستان میں کون سے جرائم میں ملوث ہیں ؟

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کے بعد حساس اداروں نے جرائم میں ملوث غیرملکی باشندوں کی تفصیلات جمع کرناشروع کردیں ہیں، بھارتی، افغانی، برمی، بنگالی سمیت دیگر کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعد دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں حساس ادارے متحرک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے جرائم میں ملوث غیرملکی باشندوں کی تفصیلات جمع کرناشروع کردی ہیں۔غیر ملکی باشندوں کو دہشتگردی کی وارداتوں کے تناظر میں جانچا جائے گا۔زرائع کے مطابق بھارتی، افغانی، برمی، بنگالی سمیت دیگر کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں سال 57غیر ملکیوں کے خلاف 26 سے زائد مقدمات درج ہوئے،34غیرملکیوں کو سزا اور14 کے مقدمات چل رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق رواں سال 226 بھارتیوں سمیت 328 غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، ڈی پورٹ ہونے والوں میں 59 سے زائد بنگالی اور افغانی بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…