جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سانحہ سرگودھا ،20افراد کے قتل کے بعدجعلی پیروں کی شامت آگئی،بڑا کریک ڈاؤن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10جعلی پیر گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔سرگودھا واقعہ کے بعد حافظ آباد میں بھی پولیس جعلی پیرو ں اور عاملوں کے خلاف متحرک ہو گئی ۔پولیس نے حافظ آباد سٹی اور پنڈی بھٹیاں کے مختلف علاقوں بجلی محلہ،شیر�آباد،جوریاں،حسن ٹاؤن وغیرہ میں کاروائیاں کرتے ہوئے 10جعلی پیر وں کو

گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لیے۔پولیس ترجمان کے مطابق جعلی پیروں کے خلاف ڈی پی او ڈاکٹر غیاث گل کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کی گیا ہے جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے وہ سادہ لوح عوام کو تعویز دیکر اور مختلف حیلے بہانوں سے لوٹتے اور  ہزروں روپے بھی بٹورتے تھے۔گرفتار جعلی پیروں کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں او تمام پولیس افسران  کو خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…