تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔
پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیاہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق اس بم حملے میں ایک شہری شدید زخمی ہواہے جس کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے… Continue 23reading تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔











































