جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

حساس ادارے چھاگئے،خودکش بمبار پھٹنے سے پہلے ہی واصل جہنم،8 دہشت گرد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایک خود کش بمبار بھی شامل تھا جس کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔-ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بکرا پیڑی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے،راؤ انوار نے کہا ہے کہ بدھ کو ملیر کے علاقے بکرا پیڑی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ کارروائی کی گئی،پولیس نفری کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرنے کے بعد مقابلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،ہلاک دہشت گردوں کی شناخت گل زمان اور تاج محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں سے 2 کی شناخت گل زمان اور تاج محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جب کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور جند اللہ گروپ سے تھا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، دستی بم اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا۔راؤ انوار کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد گل زمان کالعدم ٹی ٹی پی ٹانگ کا سربراہ تھا، جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایک خود کش بمبار بھی شامل تھا جس کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حب اور ساکران کے علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…