پی ایس ایل کالاہور میں فائنل،جاوید ہاشمی نے بھی سرپرائز دیدیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ایس ایل کالاہور میں منعقدہ فائنل دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدلیا ،جاویدہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں، آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خوش آئند ہے… Continue 23reading پی ایس ایل کالاہور میں فائنل،جاوید ہاشمی نے بھی سرپرائز دیدیا











































