جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف ماڈل ایان علی کوبیرون ملک جانے کیاجازت دیدی۔ایان علی نے عدالتی حکم کے بائوجود ای سی ایل میں نام نہ نکالنے پروزارت داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مقدمے کی سماعت منگل کےروزسپریم کورٹ میں ہوئی اورعدالت نے ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کے ہائیکورٹ کے حکم کوبرقراررکھا۔

مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ جب کوئی حکم امتناعی نہیں تو پھر ایان کے بیرون ملک جانے پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں عدالت پہلے ہی وزارت د اخلہ کے خلاف ایان علی کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگرعدالتی فیصلوں پرعمل درآمد نہ کیاگیاتوپھرعدالت اس کاسخت نوٹس لے سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…