اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

چنیوٹ (آئی این پی)ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے اغواء کے بعد گینگ ریپ کے تمام ملزمان بری کردیئے تفصیلا ت کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ محلہ چنیوٹی کی رہائشی عزیز فاطمہ کو ملزمان بلال ، نواز، صابر ، ثقلیننے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

ملزمان کے خلاف مقدمہ عزیز فاطمہ کی والدہ صغراں بی بی کی مدعیت میں اکتوبر2015میں درج کیا گیاتھا ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے الزام ثابت نہ ہونے پر تمام ملزمان کو مقدمہ میں بری کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…