سعودی پیشکش کے بعدراحیل شریف کو یورپ سے بھی بڑی دعوت مل گئی
ڈیووس(نیوزڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف کو سعودی عرب سے اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کی پیشکش کے بعد یورپ سے بھی بڑی دعوت مل گئی ، یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان کے کسی سابق آرمی چیف اہم فورم پر مدعو کیا گیا ہے۔دلفریب نظاروں سے گھرے سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہرڈیووس کے حسین مقام… Continue 23reading سعودی پیشکش کے بعدراحیل شریف کو یورپ سے بھی بڑی دعوت مل گئی