بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

چارسدہ دھماکہ۔۔کچہری میں اس وقت بھی کتنے خود کش بمبار موجود ہیں؟مقابلہ جاری۔۔ریڈ الرٹ

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق چار سدہ میں ضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔چارسدہ بار ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق کچہری میں اس وقت بھی ایک سے دو خود

کش بمباروں کی موجودگی کی اطلاع ہے اور اندر سے فائرنگ کی جا رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں مصروف ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر تین خود کش بمباروں کی اطلاع ملی ہے کہ وہ کچہری میں داخل ہونا چاہتے تھے۔ ان تین میں سے دو خود کش بمبار خود کو اڑاچکے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں تاہم جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا جا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…