مشرف کی سربراہی میں ایم کیو ایم متحد یا کوئی اتحاد ،مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کی سربراہی میں ایم کیو ایم متحد ہوجائے یا کوئی اتحاد بنے تو ہمیں کوئی پرواہ نہیں اور ہم اپنی پارٹی خود ہی چلارہے ہیں ،ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کا رابطہ ہے اورفاروق ستار اب بھی الطاف… Continue 23reading مشرف کی سربراہی میں ایم کیو ایم متحد یا کوئی اتحاد ،مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا







































