جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سرگودھا میں درجنوں قتل کرنے والاجعلی کس حکومتی ادارے سے تعلق رکھتا تھا؟ اہم انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے درگاہ علی محمد گجر میں 20 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم عبدالوحید سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال قبل ریٹائر ہو گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت علی چٹھہ نے ملزم عبدالوحید سے متعلق انکشاف کیا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کا ملازم ہے اور درگاہ

علی محمد گجر کا متولی ہے جو لوگوں کو دم درود کرتا تھا۔ ملزم درگاہ پر سائلین کو روحانی درس دیتا تھا اور انہیں گناہوں سے پاک کرنے کیلئے برہنہ کر کے دھمال ڈالنے کیلئے اکساتا تھا۔الیکشن کمیشن سرگودھا نے اس معاملے پر وضاحت جاری کر دی ہے اور کہا ہے کہ ملزم اس وقت الیکشن کمیشن کا ملازم نہیں ہے کیونکہ وہ ڈیڑھ سال پہلے ریٹائر ہو گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…