اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آنے والے دنوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشین گوئی

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اپریل کا مہینہ شروع ہو چکاہے مگر پاکستان کے مختلف علاقوں میں جون والی گرمی نے شہریوں کے ہوش اُڑانے شروع کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردیا ،لاڑکانہ اور نواب شاہ سمیت بیشتر شہروں میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں موسم آبرآلود ہے۔سندھ کے شہر

نواب شاہ، سکھر، لاڑکانہ سمیت بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرما نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا، دن کے اوقات میں پارہ 44 تک پہنچ جاتا ہے، سخت موسم سے بچنے کےلیے شہریوں نے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال شروع کردیا ہے۔پنجاب اور بلوچستان کے مختلف میں بھی موسم گرم ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں نانگا پربت، بابوسر ٹاپ، بٹوگا کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری اورچلاس میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…