اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جماعت الاحرار نے ’’آپریشن غازی‘‘ کے نام سے دہشتگردانہ کارروائیوں کو لال مسجد کی کس شخصیت کے نام سے منسوب کیا ہے؟

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردانہ کارروائیوں کو خود کش دھماکوں سے پاکستان کا امن و امان تباہ و برباد کر دینے والی تنظیم جماعت الاحرار نے گزشتہ چند دنوں سے ’’آپریشن غازی‘‘ کے تحت خود کش حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار نے با ضابطہ وڈیو جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے ہم نے اپنے نئے ’’آپریشن غازی‘‘ کا نام لال

مسجد کے ہلاک ہونے والے ’غازی عبد الرشید‘ کی مناسبت سے رکھا ہے۔ جماعت الاحرار کے دہشت گردوں نے آپریشن غازی میں اسمبلیوں ، سیکیورٹی فورسز، عدلیہ ، وکلاء، مالی لین دین کے ادارے، بلاگرز، میڈیاہاؤسز، امن لشکراور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ آج چارسدہ میں ہونے والے خود کش دھماکوں کی ذمہ داری بھی جماعت الاحرار نے قبول کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…