پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی سیاست میں ہلچل۔۔غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا!!

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاست دان غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، کہتے ہیں کہ جلد عمران خان سے ملاقات میں اس بات کا اعلان کروں گا ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

کرچکے ہیں اوراس حوالے سے جہانگیر ترین اوراسحاق خاکوانی سمیت دیگر لیڈروں سے بات طے ہوچکی ہے ۔غلام مصطفیٰ کھر پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان ہیں اور وہ وزیر اعلیٰ پنجاب و گورنر پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…