ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت  طارق فضل چوہدری نے خرابی صحت کی بناء پرعلاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت بارے افواہیں پھیلائی

جا رہی ہیں ، اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہیں ، انکے گردے میں پتھری کا معاملہ سامنے آیا تھا تاہم اس کیلئے سرجری اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ، وہ ملک میں ہیں اور یہیں رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…