منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عام تعطیل کا اعلان، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری 

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر صوبہ بھر میں آج   عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پرآج  سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی 38ویں برسی کے موقع پر تمام

سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور تعلیمی ادارے بند ہونگے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار  بھٹو کی 38 ویں برسی کے موقع پر پارٹی کی جانب سے گڑھی خدا بخش سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی.تقریبات منعقد کی جائیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…