منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

25 سال تک کی عمر کے تمام بیروزگار ، پچاس فیصد نمبر رکھنے والے نئے اور پرانے پوسٹ گریجویٹس 15 اپریل تک درخواست دے سکتے ہیں

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے نوجوانوں کے لئے وزیراعظم کے تربیتی پروگرام کے تحت پورے ملک اور آزاد کشمیر میں بے روزگار نوجوانوں کو پچاس ہزار انٹرن شپ دینے کا اعلان کر دیا.نیشنل انٹرن شپ پروگرام کے حکام کے مطابق 25 سال تک کی عمر کے تمام بیروزگار اور نئے اور پرانے پوسٹ گریجویٹس جن کے نمبرپچاس فیصد ہیں

وہ اس مہینے کی 15 تاریخ تک اس پروگرام کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔سکیم کا مقصد منتخب انٹرنیز کی کسی سرکاری یا نجی ادارے میں ایک سالہ تربیت کے دوران ان کی مہارت میں اضافہ کرنا ہے۔پروگرام میں خصوصاً خیبرپختونخوا ہ اور وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقو ں کے طلبہ بڑے پیمانے پر دلچسپی ظاہر کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…