جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔۔اہم ترین ساتھی نے ساتھ چھوڑ دیا، عمران خان نے سر پکڑ لیا

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی نادر اکمل لغاری نے کپتان کو چھوڑ دیا ہے، نادر اکمل لغاری نےپاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔سابق صوبائی وزیر نادر اکمل لغاری کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے کراچی میں ملاقات کی اور پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔نادر اکمل لغاری نے 2010میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی اور 2013میں

پارٹی انتخابات میں سندھ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ اس سے قبل لغاری ق لیگ کو چھوڑکر پی ٹی آئی میں شامل ہوئےتھے۔2002میں وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر گھوٹکی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 7گھوٹکی 3سے کامیاب ہوئے تھے۔نادر اکمل لغاری 2002سے 2007تک ق لیگ حکومت میں صوبائی وزیر بجلی اور آبپاشی تھے اور2008 کے انتخابات میں گھوٹکی سے پی پی پی کے سردار احمد علی خان پتافی سے شکست کھا گئےتھے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…