جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔ پاک افغان بارڈر پر 2انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔افغان بارڈر پر پاک فوج کی گولہ باری سے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے ہیں ،

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم جماعت الاحرار سے ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں لاہور خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ وجیہہ اللہ الیاس شامل ہے جبکہ دوسرا دہشتگرد حکمت عرف قاری زبیر ہے جو افغانستان میں جماعت الاحرار کے ٹرانزٹ کیمپ کا انچارج تھا۔ دونوں دہشتگرد پاکستان میں متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے جبکہ ملک دشمن ایجنسیوں کیساتھ روابط میں بھی تھے۔ دہشتگرد وجیہہ اللہ الیاس اور حکمت عرف قاری زبیر کی ہلاکت کو بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…