جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

datetime 17  اپریل‬‮  2017

پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الحرار کے کمانڈر احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ یہ آپریشن رد الفساد کے حوالے سے ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ جماعت الاحرار لاہور… Continue 23reading پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

datetime 24  فروری‬‮  2017

’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔ پاک افغان بارڈر پر 2انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔افغان بارڈر پر پاک فوج کی گولہ باری سے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے ہیں ،… Continue 23reading ’’آپریشن ردالفساد کے ثمرات آنا شروع ہو گئے‘‘ پاک فوج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ۔۔لاہور خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2اہم کمانڈرجہنم واصل

جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کس ملک سے آپریٹ ہورہی ہے؟بات وہی نکلی جس کا سب کو شک تھا

datetime 21  فروری‬‮  2017

جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کس ملک سے آپریٹ ہورہی ہے؟بات وہی نکلی جس کا سب کو شک تھا

لاہور (مانیٹرنگ ڈ یسک)خفیہ اداروں نے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا۔ ویب سائٹ کا آئی پی ایڈریس بھارت سے آپریٹ ہوتا رہا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے حساس اداروں نے سانحہ چیئرنگ کراس کے ذمہ دار دہشت گرد الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا، ویب… Continue 23reading جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کس ملک سے آپریٹ ہورہی ہے؟بات وہی نکلی جس کا سب کو شک تھا

جماعت الاحرار نے ’’آپریشن غازی‘‘ کے نام سے دہشتگردانہ کارروائیوں کو لال مسجد کی کس شخصیت کے نام سے منسوب کیا ہے؟

datetime 21  فروری‬‮  2017

جماعت الاحرار نے ’’آپریشن غازی‘‘ کے نام سے دہشتگردانہ کارروائیوں کو لال مسجد کی کس شخصیت کے نام سے منسوب کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردانہ کارروائیوں کو خود کش دھماکوں سے پاکستان کا امن و امان تباہ و برباد کر دینے والی تنظیم جماعت الاحرار نے گزشتہ چند دنوں سے ’’آپریشن غازی‘‘ کے تحت خود کش حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار نے با ضابطہ وڈیو جاری کیا… Continue 23reading جماعت الاحرار نے ’’آپریشن غازی‘‘ کے نام سے دہشتگردانہ کارروائیوں کو لال مسجد کی کس شخصیت کے نام سے منسوب کیا ہے؟

پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2017

پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے حملے بند نہ کئے تو حملوں کا جواب پوری قوت سے دیں گے، بھارتی اشاروں پر ناچنے والے افغانستان کی پاکستان کو گیدڑ بھبکی ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ کے ڈیپارٹمنٹ سٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل فراماز تمنا نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading پا ک فوج کے افغان سرزمین پر دہشتگردوں پرراکٹ حملے …افغانستان نے پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی

جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

datetime 18  فروری‬‮  2017

جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت داخلہ بلیغ الرحمان نے دہشتگردی کی نئی لہر کے حوالے سے سینیٹ میں ان کیمرا بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ ریاست اور ادارے دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے متحرک ہیں ٗ جماعت الاحرار افغانستان کے علاقیلال پورہ، ننگرہار سے آپریٹ کررہی ہے ۔بلیغ الرحمان کے مطابق دہشتگردی… Continue 23reading جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017

خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کی فوٹیج اور پکڑے جانے والے دہشتگرد انوار الحق کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا،اعترافی بیان میں انوار الحق نامی دہشتگرد نے بتایا کہ میرانام انوارالحق ہے اور تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے،میرا تعلق جماعت الاحرار سے ہے،افغانستان میں لاہور… Continue 23reading خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

بڑے شہرمیں جماعت الاحرار کیخلاف دبنگ کارروائی، 9دہشت گردہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2017

بڑے شہرمیں جماعت الاحرار کیخلاف دبنگ کارروائی، 9دہشت گردہلاک

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔واضح رہے… Continue 23reading بڑے شہرمیں جماعت الاحرار کیخلاف دبنگ کارروائی، 9دہشت گردہلاک

برے کا انت برا ۔۔پاک فوج کی بڑی کارروائی جماعت الاحرار کا اہم ترین رہنما جہنم واصل کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

برے کا انت برا ۔۔پاک فوج کی بڑی کارروائی جماعت الاحرار کا اہم ترین رہنما جہنم واصل کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی بڑی کارروائی۔ شہر قائد میں رینجرز نے سخت مقابلے میںجماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی کا اہم رہنما مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں رینجرز سے مقابلہ کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مارے جانیوالے دہشتگردوں میں… Continue 23reading برے کا انت برا ۔۔پاک فوج کی بڑی کارروائی جماعت الاحرار کا اہم ترین رہنما جہنم واصل کر دیا