اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

برے کا انت برا ۔۔پاک فوج کی بڑی کارروائی جماعت الاحرار کا اہم ترین رہنما جہنم واصل کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی بڑی کارروائی۔ شہر قائد میں رینجرز نے سخت مقابلے میںجماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی کا اہم رہنما مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں رینجرز سے مقابلہ کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مارے جانیوالے دہشتگردوں میں سے ایک جماعت الاحرار اور لشکر جھگنوی کراچی کا امیر اور آصف چھوٹو اور آصف رمزی اور نعیم بخاری کا قریبی ساتھی تھا۔

مذکورہ دہشتگردو عبادت گاہوں اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کی شناخت جماعت الاحرار کراچی کے امیر نوشاد عرف لالہ یونس عرف شمس ماما کے طور پر ہوئی ہے اور یہ ددہشت گرد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…