جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کو دھماکوں سے لرزہ دینے والی جماعت الاحرار کے کمانڈر نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا!!

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الحرار کے کمانڈر احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ یہ آپریشن رد الفساد کے حوالے سے ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ جماعت الاحرار لاہور

دھماکوں سمیت پاکستان میں بڑےخود کش حملوں اور کارروائیوں میں ملوث تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی میڈیا بریفنگ کے دوران حیدر آباد کی لیاقت یونیورسٹی سے گمشدہ طالبہ نورین لغاری کا بیان بھی دکھایا گیا جس میں اس نے بتایا کہ اسے خودکش حملے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…