اہم لیگی رہنما پرویزمشرف سے جاملے،پارٹی کاچیف آرگنائزرمقررکردیاگیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ق) کے سابق سینئر نائب صدر سید فقیر حسین بخاری نے جنرل (ر) پرویز مشرف اور ڈاکٹر محمد امجد کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔انہیں وسیع تر سیاسی تجربے کی بنا پر آل پاکستان مسلم لیگ کا مرکزی چیف… Continue 23reading اہم لیگی رہنما پرویزمشرف سے جاملے،پارٹی کاچیف آرگنائزرمقررکردیاگیا، نوٹیفکیشن جاری