اہم لیگی رہنما کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
لاہور(آئی این پی) (ق) لیگ کے سینئر نائب صدر و سابق رکن اسمبلی سید عرفان گردیزی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، نتاشہ دولتانہ اور شوکت بسرا نے ملاقات کی اس موقع… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان