جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب میں افغان مہاجرین کی گرفتاریاں،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج جبکہ 2816کوگرفتار کیا گیا ۔سکیورٹی صورتحال اور صوبے بھر میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے کئے جانے والے آپریشنز کے متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک لاکھ 397افغانیوں کی بائیو میٹرک سسٹم سے رجسٹریشن ہو چکی ہے۔پنجاب میں 1751غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف مقدمات درج کئے گئے جبکہ2816غیرقانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…