سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونا سو روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر اضافے سے 1237 ڈالر فی اونس پر پہنچ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ







































