پاناما لیکس پر بی بی سی اورجرمن جریدے کی رپورٹ ،ن لیگ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں ڈاکٹر مصدق ملک اوردانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین الیکشن کمیشن میں تلاشی سے بھاگ رہے ہیں،عمران خان اب الیکشن کمیشن سے معافی مانگ رہے ہیں، عدالت نے پانامہ پیپرز کیس میں واضح ثبوت مانگے ہیں جو پی ٹی آئی کے پاس… Continue 23reading پاناما لیکس پر بی بی سی اورجرمن جریدے کی رپورٹ ،ن لیگ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا